اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز میں تیزی، انڈیکس میں 805 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبارکے دوران انڈیکس61 ہزار669پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

چار ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی

پہلا منصوبہ 1862 ملین روپے کی مالیت کا "سیکٹر G-10/1 اسلام آباد میں فریقین اور وکلاء کے لیے قانونی چارہ جوئی کے مرکز کی تعمیر کا ہے

ڈالر کی قیمت میں کمی، سولر پینلز کی قیمتیں گر گئیں

ملک میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے

انٹربینک میں ڈالر مزید 17 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی282 روپے  37 پیسے سے کم ہو کر 282 روپے 20 پیسے پر بند ہوئی

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہو گئی

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا

حکومت کی گیس صارفین پر 232ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

ریگولیٹر کو یکم جنوری 2024تک اس مد میں گھریلو صارفین سے 232ارب روپے وصول کرنے کی ہدایت

خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

گزشتہ روز قیمتیں اس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

جنوبی یورپ کے ممالک کو پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں اضافہ، اسٹیٹ بینک

مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں جنوبی یورپ کو پاکستانی برآمدات میں 4.10 فیصد اضافہ

ٹاپ اسٹوریز