ڈالر کی قیمت میں کمی، سولر پینلز کی قیمتیں گر گئیں

سولر سسٹم solar pennal

امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی اور درآمدی مال کی دستیابی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

الیکشن 2024 کیلئے منشور کی تیاری،ن لیگ نے آن لائن پورٹل لانچ کردیا

مارکیٹ میں 165 واٹ کی سولر پلیٹ 15 ہزار روپے سے کم ہو کر 11 ہزار روپے پر آگئی ہے، بڑی پلیٹ کی قیمت 70 ہزار سے کم ہو کر 40 ہزار روپے تک آگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعدسولر پینلز کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے ، کاروبار بڑھنے پر تاجر بھی خوش ہیں۔

یکم جنوری سے پٹرول سستا ہو نے کا امکان

ملک میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا  ہے جس کی وجہ سے شہریوں کا رجحان سولر پینلز کی خریداری کی طرف بڑھ رہا ہے۔


متعلقہ خبریں