جنوبی یورپ کے ممالک کو پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں اضافہ، اسٹیٹ بینک

مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں جنوبی یورپ کو پاکستانی برآمدات میں 4.10 فیصد اضافہ

انڈوں کی فی درجن قیمت 420 روپے تک پہنچ گئی

ہ راولپنڈی، گوجرانوالا، لاڑکانہ اور ملتان میں انڈے 400 روپے فی درجن تک فروخت ہو رہے ہیں۔

نئے سال کے آغاز پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا کیا جا سکتا ہے۔

بینکوں کی جانب سےقرضوں کے اجرا میں نومبر کے دوران سالانہ بنیاد پر 3.9 فیصد کمی

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا، ادارہ شماریات

شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی قیمت پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.81 فیصد کم ہے

فی تولہ سونا 2 لاکھ 19 ہزار 600 کا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد کی کمی

خام تیل کی درآمدات پر 2.053 ارب ڈالر زرمبادلہ صرف ہوا

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ڈالر 13 پیسے کی کمی کے بعد 282.40 روپے کا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں 2500 پوائنٹس کی کمی

ٹاپ اسٹوریز