پاکستان قیمتی پتھر کے ذخائر سے مالامال پانچواں بڑا ملک ہے، ثاقب رفیق

معدنیات کا مجموعی ملکی پیداوار میں حصہ صرف تین فیصد ہے، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی

پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیرخزانہ

پاکستان میں غریب خواتین کو حکومت کی جانب سے امدادی رقم دی جاتی ہے،محمد اورنگزیب

جولائی تا مارچ: 1.301 بلین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد

پاکستان بیورو شماریات نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے اعداد و شمار جاری کردیے

اضافی گندم کی درآمد ، خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان

مارچ میں نئی فصل آنے سے گندم درآمد کرنے کی ضرورت نہیں تھی ، نجی شعبے کو نوازا گیا ، ذرائع

چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

برآمد کی سمری منظور ہونے پر قیمت 25 روپے تک بڑھ سکتی ہے ، ذرائع

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی

سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاور ڈویژن کی تردید

صاحبِ ثروت لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں ،نتیجتا گھریلو اور صنعتی صارفین کو بھی سبسڈی دینی پڑ رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز