گندم مہنگی ، لاہور میں فی من قیمت 5 ہزار روپے تک پہنچ گئی

آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 1450 روپے میں فروخت ہونے لگا

ڈالر مزید 2.22 روپے مہنگا ، 298 کا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302 روپے 50 پیسے میں فروخت ہونے لگا

بجلی مزید 4.37 روپے یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبہ تیار

ایل پی جی مافیا کی بھی مصنوعی قلت کر کے قیمت بڑھانے کی تیاریاں

پی ڈی ایم کے دورحکومت میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پی ڈی ایم دورِ حکومت میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 58 فیصد کم ہوئی

راولپنڈی میں آٹا ، چینی ، دالیں ، سبزیاں دودھ ، چکن مہنگا ، غریبوں کی مشکلات میں اضافہ

15 کلو آٹے کا تھیلا 2300 روپے ، فی کلو چینی 160 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے

کوئٹہ، آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

20 کلو کی بوری 100 روپے کے اضافے کے بعد 3 ہزار تک پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا تھا

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا مزید مہنگا

یوٹیلٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی ختم کرنے کے انتہائی منفی اثرات سامنے آئے ہیں

لاہور میں بھی چینی مہنگی ، فی کلو قیمت 160 روپے ہو گئی

100 کلو کی بوری 15 ہزار سے 15 ہزار 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے

بھارت میں ٹماٹر چھٹیوں پر چلے گئے، ریسٹورنٹس پر نوٹسز چسپاں

برگر کنگ نے اپنے برگرز اور دیگر کھانوں میں قیمتیں بڑھنے کے باعث ٹماٹروں کا استعمال یکسر بند کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز