یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا مزید مہنگا

آٹے کی قیمت

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کی قیمت ملک میں آٹے کے نرخوں کی اوسط قیمت سے بھی بڑھ گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی ختم کرنے کے انتہائی منفی اثرات سامنے آئے ہیں۔

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں گر گئیں

عام صارفین کو 10 کلو آٹے کا تھیلا 772 روپے مہنگا ملے گا جس کی قیمت 1420 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے کا ملے گا۔عام صارفین کیلئے پہلے 20 کلو آٹے کا تھیلا 1296 روپے کا تھا۔

 


متعلقہ خبریں