ڈالر 301 روپے پر بند، اوپن مارکیٹ میں بھی تاریخی سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہو کر 301 روپے پر بند ہوگیا

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کم ہوکر 7 ارب 93 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے

کولڈ ڈرنکس، چینی اور چائے کی پتی بھی مہنگی ہو گئی

کولڈرنکس کی قیمتوں میں 5سے20روپے تک اضافہ کر دیاگیا

پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل، یادگاری سکہ جاری

سکہ دونوں ممالک کے درمیان روشن مستقل کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، امریکی سفیر

ایشیا، بحرالکاہل میں لاکھوں افراد مہنگائی سے متاثر ہوئے ہیں، رپورٹ

مہنگائی نے لاکھوں افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 314 روپے کا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں2 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

ملک میں آج سونے کی قیمت مستحکم

ملک میں آج فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ فی یونٹ کتنے روپے تک پہنچ گیا

بجلی کی فی یونٹ 65 روپے تک جا پہنچی جبکہ کم سے کم فی یونٹ 22 روپے تک چارج کی جائے گی

مہنگائی نے ایشیا، بحرالکاہل کے خطے میں لاکھوں افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا

زیادہ تر ممالک میں افراط زر گزشتہ سال کئی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ٹاپ اسٹوریز