یورو، برطانوی پائونڈ ،سعودی ریال اور اماراتی درہم کو بھی پر لگ گئے

riyal

یو رو،سعودی ریا ل کی قیمتوں میں نمایاں کمی


ملک بھر میں چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کیساتھ ساتھ دیگر کرنسیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ۔

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت کے بعد دیگر کرنسیوں میں اضافہ سامنے آیا ہے،  اوپن مارکیٹ میں جس یورو کی قیمت میں 1 روپے کا اضافہ ہوا جس بعد نئی قیمت341 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

ملک میں آج سونے کی قیمت مستحکم

اس کے علاوہ امارتی درہم 70 پیسے کے اضافےکے بعد 87 روپےپر پہنچ گیا ہے، جبکہ سعودی ریال 20 پیسے کے اضافے کے بعد 84 روپے کا ہو گیا ہے۔

خیال رہے کہ منگل کو اوپن مارکیٹ میں برطانوی پائونڈ کی قیمت میں 8 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ آج کاروبارو کے اختتام پربرطانوی پاونڈ 1 روپے کمی سے ہو ئی ہے جس کے بعد قیمت 399 روپےپرآگئی ہے۔


متعلقہ خبریں