یو رو،پائونڈ اور ریال کی قیمتوں میں نمایاں کمی

riyal

یو رو،سعودی ریا ل کی قیمتوں میں نمایاں کمی


کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے سستاہوکر 310 روپے کا ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاؤنڈ3 روپے کمی سے 361 روپے کا ہوگیا،سعودی ریال 30 پیسے کمی سے 77.20 روپے کاہوگیا ہے۔

چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

اوپن مارکیٹ میں اماراتی درہم 81.80 روپے پر برقرار ہے ۔دوسری جانب حکومتی اقدامات کے باعث ڈالر مسلسل زوال پذیر جبکہ روپے کی قدر میں استحکام آ رہا ہے۔

یکم اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 5 پیسے سستا ہونے کے بعد 288 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 289 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں