سونا پھر 3 ہزار روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 5 ہزار ہو گئی

سونا 2 لاکھ

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 24 قیراط  فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار کے اضافے کے بعد قیمت 2 لاکھ 5 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مختلف شہروں میں 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ ،75 ہزار، 754 روپے ، 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت ایک لاکھ، 61 ہزار، 109 جبکہ 22 قیراط  میں فی تولہ کی قیمت ایک لاکھ ،87 ہزار 917 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ، پاکستان میں سستا ہو گیا

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جہاں سونے کی موجودہ قیمت 1,940 ڈالر فی اونس ہے۔

 


متعلقہ خبریں