حکومت کا نئے گیس کنکشنز پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

موسم سرما میں گیس مہنگی ہونے کے ساتھ صرف 8 گھنٹے ملے گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ

ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہوگئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 88 پیسے سے بڑھ کر 280 روپے 9 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

پٹرول مہنگا، ڈیزل سستاہونےکاامکان

پٹرول فی لیٹر 2 روپے 43 پیسے تک مہنگا جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں  5 روپے 65 پیسے کی کمی متوقع ہے

پاکستان سٹیل ملز کا مالی خسارہ ، 4 سالوں میں ہزاروں ملازمین فارغ

فیز 1 میں 1434 افسران سمیت 3103 ملازمین کو نوکری سے نکالا گیا۔ 

پاکستان میں غیرملکی کمپنیوں کا منافع 17ماہ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

ستمبر میں غیرملکی کمپنیز نے 16 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اپنے وطن بھیجے، اسٹیٹ بینک

3 بڑی کار کمپنیوں کے لائسنس معطل

گاڑیوں کی ایکسپورٹ اور لوکلائزیشن سے متعلق شرائط پوری نہ کرنے پر کارروائی کی گئی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید بھاری کمی کا امکان

16 اکتوبر کو پٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل15 روپے فی لٹر سستا کیا گیا تھا

اربوں کی سینکڑوں لگژری گاڑیاں سرکاری ویئر ہاؤسزکے قبضے میں ہونے کاانکشاف

100 کے قریب لگژری جس میں رینج ریور، مرسڈیز، بی ایم ڈپلیو، لینڈ کروز اور دیگر برینڈز کے گاڑیاں شامل

ٹاپ اسٹوریز