پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 368 فیصد اضافہ

حکومت نے پہلی سہ ماہی میں لیوی کی مد میں 222 ارب روپے وصول کیے

انٹربینک میں ڈالر سستا، نئی قیمت 280 روپے ہوگئی

گزشتہ روز امریکی کرنسی کی قیمت میں 21 پیسے کا اضافہ ریکارڈ ہوا تھا

سونے کی قیمت میں50روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت2 لاکھ 11 ہزار 300 روپے ہو گئی

روپے کی قدر میں بہتری قلیل مدت کیلئے ہے، بلوم برگ

روپے کی قدر میں قلیل المدت بہتری کی وجہ باہمی مالی سپورٹ بھی ہے

حکومت کا نئے گیس کنکشنز پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

موسم سرما میں گیس مہنگی ہونے کے ساتھ صرف 8 گھنٹے ملے گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ

ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہوگئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 88 پیسے سے بڑھ کر 280 روپے 9 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

پٹرول مہنگا، ڈیزل سستاہونےکاامکان

پٹرول فی لیٹر 2 روپے 43 پیسے تک مہنگا جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں  5 روپے 65 پیسے کی کمی متوقع ہے

پاکستان سٹیل ملز کا مالی خسارہ ، 4 سالوں میں ہزاروں ملازمین فارغ

فیز 1 میں 1434 افسران سمیت 3103 ملازمین کو نوکری سے نکالا گیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز