آئی ایم ایف نے 6670 ارب روپے محصولات جمع کرنے کا پلان مانگ لیا

10لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کی تفصیلات آئی ایم ایف سے شیئر کر دی گئیں

آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی

بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ کر دیا گیا

سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 14 ہزار کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1092 ڈالر فی اونس ہو گئے

پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں 12 ماہ کی کمی کے بعد اضافہ

سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ

کاروبار میں مسلسل تیزی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ریکارڈ قائم کر لیا

انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ، معاشی ماہرین

مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر29.88 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی

12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ, گھی اور آئل کی فی لیٹر قیمت میں7 روپے کمی دیکھی گئی۔

عرب مانیٹری فنڈ اور سٹیٹ بینک کے مابین ترسیلات زر میں سہولت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

عرب ممالک اور پاکستان کے درمیان معاشی، مالی اور سرمایہ کاری روابط مضبوط ہوں گے، ترجمان سٹیٹ بینک

کراچی: آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی میں آٹے کی ریٹیل قیمت 175 سے 128 روپے فی کلو اور آٹے کی ہول سیل قیمت 120 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

اکتوبر 2023:سیمنٹ کی فروخت میں کمی

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے اعدادوشمار جاری کردئیے

بٹ کوائن کی قیمت 18 ماہ کی ریکارڈ بلندسطح پر پہنچ گئی

بِٹ کوائن کی قیمت ناقابل واپسی حد تک پہنچ چکی ہے،معروف تجزیہ کار پلین بی

ٹاپ اسٹوریز