چاول کی فصل کا ریٹ گر کر 4500 روپے فی من پر آگیا

جنوبی پنجاب میں دھان کی فصل پک کر تیار ہوگئی مگر ریٹ اچھا نہیں مل رہا، کسان

پاکستانی ایک سال میں کتنے ملین ڈالر کی چائے پی گئے؟

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں چائے کی درآمدات پر 139.11 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا

برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کی کمی

فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے329روپے فی درجن کی سطح پر رہی

سونا 600 روپے سستا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 14 ہزار ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1092 ڈالر فی اونس پر آ گئے

اسلام آباد میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ، شہری پریشان

پیاز 126 ،آلو 125، ٹماٹر 207 ، انگور سندر خانی 356 ،اور گرما 176 روپے میں فروخت ہونے لگا

گندم کی قیمت میں بڑی کمی متوقع

7 لاکھ ٹن گندم در آمد، 12 لاکھ ٹن سے زائد مزید آئے گی، وزارت فوڈ سکیورٹی

معروف کار کمپنی کا گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی کااعلان

سستی ہونیوالی گاڑیوں میں کیا کی سورینٹو اور کارنیوال شامل ہیں

سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

ملک میں فی تولہ قیمت دو لاکھ 14 ہزار 600 روپے ہو گئی

ڈالر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فوائد ملنے کا سلسلہ رک گیا

دو ہفتوں میں مہنگائی میں ہونے والی کمی کے بعد مہنگائی بڑھنے لگی

ٹاپ اسٹوریز