ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 66 پیسے مہنگا ہو کر 285.95 روپے کا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج نے 54 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے واٹس ایپ سروس متعارف کرادی

پی ایس ایکس واٹس ایپ گروپ سروس متعارف کرانے کے لیے مسرت محسوس کرتے ہیں، ایم ڈی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے9 نومبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا

یوم اقبالؒ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے سٹیٹ بینک کے تمام مراکز بھی بند رہیں گے

حکومت کا نان پروٹیکٹڈ گیس صارفین کیلئے بل مقررکرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ

گیس کی قیمت 8 سو ایک روپے سے بڑھا کر 1 ہزار 5 سو 41 روپےمقرر کی گئی

ڈالر کے بعد یورو، ، پائونڈ، ریال اور اماراتی درہم بھی مہنگے ہو گئے

اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 1 روپے کا  اضافہ  ہونے سے 286 روپے پر پہنچ گئی

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

برائلر مرغی کا گوشت فی کلو 455 روپے میں فروخت ہو رہا ہے

سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہو گئی

ایک ماہ میں عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 10 فیصد سے زائد اضافہ

2024ء میں سونے کی قیمت 3 ہزار ڈالرفی اونس تک پہنچ سکتی ہے، مائیک میک گلون

ڈالر مزید مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ، 54 ہزار کے قریب پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 98 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285.29 روپے کا ہو گیا

چاول کی فصل کا ریٹ گر کر 4500 روپے فی من پر آگیا

جنوبی پنجاب میں دھان کی فصل پک کر تیار ہوگئی مگر ریٹ اچھا نہیں مل رہا، کسان

ٹاپ اسٹوریز