ڈالر مزید مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ، 54 ہزار کے قریب پہنچ گیا

انٹربینک: ڈالر

ڈالر کی اونچی اڑان جاری ، روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 98 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے 29 پیسے ہو گئی۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز  ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 50پیسےکا ہو گیا

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 759 پوائٹنس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 53 ہزار 882 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔


متعلقہ خبریں