ویب ڈیسک

انڈور کچھ بھی نہیں، باہر شادی کریں یا اجتماع، بندے 300 بس

تمام تجارتی مراکز اورمارکیٹس کو رات 8 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی۔

معروف اداکارہ و میزبان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے اداکارہ کو طلب کر رکھا ہے مگر وہ پیش نہ ہوئیں جس پر عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تو دہشتگرد تنظیموں کو موقع مل سکتا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان مسلسل کہہ رہاتھا امن عمل،مذاکرات اور انخلا ساتھ ساتھ چلناچاہیے

کار کو اڑانے کا خواب حقیقت بن گیا: فلائنگ کار کی شہروں کے درمیان کامیاب پرواز

گاڑی مغربی ملک سلواکیہ کے دارالحکومت براٹیسلاوا اور نیترا کے درمیان 35 منٹ تک پرواز کرتی رہی۔

کھلایا، پلایا، اپنا بنایا، گرسکھایا اور پھر چھوڑ گئے، یہ ہیں امریکی کتے

ریکی فوج میں شامل کتوں کی تربیت پر 40 ہزار ڈالر یعنی 66 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔

وادی پنجشیر: مذاکرات ناکام، جھڑپیں جاری،20 طالبان مار دیئے، احمد مسعود کا دعویٰ

طالبان رہنما امیر خان متقی نے مذکرات کی ناکامی کی تصدیق کردی ہے، خبر رساں ایجنسی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

گلشن حدید میں 7 جب کہ شاہراہ فیصل پر ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

وزارت صحت کا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

وزارت قومی صحت نے ملازمین کو ویکسی نیشن کرانے کے لیے آخری وارننگ جاری کر دی ہے۔

روشنیوں کے شہر میں اندھیرا: 700 فیڈر اب تک ٹرپ

کے الیکٹرک کے 1400فیڈرز ٹرپ کر گئے تھے، آدھے بحال ، باقی کی کوششیں جاری

وہ دن دور نہیں جب مراد علی شاہ کی جگہ خاتون ہو گی، بلاول بھٹو

عورتوں کومعاشی اورسیاسی لحاظ سےطاقتوربناناچاہتےہیں

ٹاپ اسٹوریز