ویب ڈیسک

حلقہ بندیاں عوامی مفاد کا معاملہ ، شفاف طریقے سے کی جائیں ، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت

سندھ میں حلقہ بندیوں پر حساسیت زیادہ ہے ، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے ریمارکس

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا ، صمصمام بخاری کا استحکام پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

9 مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں ، جہانگیر ترین سے ملاقات میں گفتگو

عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے ، فواد چوہدری

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے آئین کا جو حال کیا ، سب کے سامنے ہے

نگران کابینہ جلد تشکیل دیئے جانے کا امکان ، وزیر خارجہ کیلئے جلیل عباس جیلانی مضبوط امیدوار

حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ، اٹارنی جنرل منصور اعوان کو نہ ہٹانے کا فیصلہ

روس ، پٹرول پمپ پر دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی ، 33 افراد ہلاک ، 80 زخمی

واقعہ داغستان کے دارالحکومت مکھا چھکالا میں پیش آیا ، قریبی گاڑیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

اٹک ، آسمانی بجلی گرنے سے پولیس اسٹیشن کی عمارت گر گئی ، 5 اہلکار زخمی

تھانے کے احاطے میں کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان ، زخمی اسپتال منتقل

پٹرول 15 ، ڈیزل 20 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں ایک فیصد کمی کے بعد خام تیل کی قیمت 85.74 ڈالر فی بیرل ہو گئی

ڈالر کی بڑی چھلانگ ، اوپن مارکیٹ میں ٹرپل سنچری

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 26 پیسے مہنگا ، 291 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

رسک ختم ہونے تک نوازشریف واپس نہیں آئیں گے ، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان نگران وزیراعظم کے لیے ڈاکٹر مالک کے نام پر اتفاق ہوا تھا

انتخابات میں مداخلت کا الزام ، ٹرمپ اور 18 اتحادیوں پر فرد جرم عائد

گرینڈ جیوری نے ایک دن کی سماعت کے بعد فردِ جرم عائد کی ، سابق امریکی صدر کیخلاف یہ چوتھا مجرمانہ مقدمہ ہے

ٹاپ اسٹوریز