اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا مجرم ہے،قیمت چکانا ہوگی: ترکی

اقوام متحدہ بھی کردار ادا کرنے میں ناکام ہوگیا ہے، ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اولو کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

مقبول ترین براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر 11 کو اگلے سال موسم گرما میں ہمیشہ کے لیے بند کردیا جائے گا

251 فلسطینیوں کی شہادت کے باوجود جرمنی کا اسرائیل سے اظہار یکجہتی

اسرائیل کو وسیع پیمانے پر ہونے والے ناقابل تلافی حملوں کے خلاف اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے، جرمن وزیر خارجہ کی دورہ تل ابیب میں گفتگو

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ

اسرائیل اور فلسطین تنازع کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، انتونیو گوتریس

غزہ: حماس کو آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں جنگ بندی کی امید

جنگ بندی فریقین کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت عمل میں آئے گی، حماس

اسرائیل فلسطین تنازع خطہ کو غلط سمت میں دھکیل رہا ہے، سعودی وزیر خارجہ

انتہائی سنجیدگی سے امن کی بات کرتے ہوئے مسئلہ کا حل نکالنا ہو گا، فیصل بن فرحان

بل گیٹس نے ملینڈا کو 80 کروڑ ڈالر سے زائد شیئرز منتقل کر دیے

بل گیٹس اپنی اہلیہ ملینڈا سے علیحدگی کے بعد اب تک 3 ارب ڈالر انہیں منتقل کر چکے ہیں۔

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت، 227 فلسطینی شہید

شہید ہونے والے افراد میں 64 بچے اور 38 خواتین بھی شامل ہیں۔

کینیڈا: اردو کو قومی، پنجابی کو ماں بولی زبان کے طور پر اندراج کیلیے درخواست

پاکستانی ہائی کمیشن نے کینیڈا کی حکومت کو باقاعدہ خط لکھ کر درخواست کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز