نیتن یاہو کا 12 سال کا اقتدار ختم ہونے کے قریب

اسرائیلی سیاستدانوں کے اتحاد کا قیام آخری مراحل میں پہنچ گیا

ایران: آئل ریفائنری میں آتشزدگی، شہر پہ سیاہ دھویں کے بادل

تہران کے جنوب میں شہرِرے میں واقع شاہد تونگویان ریفائنری میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔

شادی سے پہلے دلہن کی موت،بہن کو دلہن بننا پڑا

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر اتاوا میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

نئی دہلی میں جون میں کم ترین درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ بن گیا

گزشتہ روز نئی دلی میں کم سے کم درجہ حرارت 17 اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متحدہ عرب امارات میں سائبر حملوں میں 250 فیصد اضافہ

سائبر حملوں نے مشرق وسطیٰ میں چھ اعشایہ پانچ ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔

سو افراد کا قاتل سیسیلین مافیا کا سربراہ جیل سے رہا

پچیس سال جیل میں گزرانے کے بعد ان کی رہائی پر ان کی مجرمانہ کارروائیوں کا نشانہ بننے والے متاثرین اور ان کے لواحقین کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے

سری لنکا: تیل سے بھرا جہاز ڈوبنے لگا، سمندری حیات کو شدید خطرہ لاحق

جہاز کے ڈوبنے کے باعث ایندھن کے ٹینکوں سے سیکڑوں ٹن تیل سمندر میں جاسکتا ہے جس کے سبب سمندری حیات تباہ ہوسکتی ہے

چاہئے امریکہ سے تعلقات خراب ہو جائیں، ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیں گے، نیتن یاھو

اسرائیل کے وجود کے لیے سب سے بڑا خطرہ ایران کا جوہری طاقت بننا ہے

ٹوئٹر کا نفرت انگیز مواد کے خلاف اہم قدم

نفرت انگیز اور نامناسب مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ٹوئٹر ہیلپ سینٹر کو مزید اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے۔

پانچ سو بیس فٹ لمبے لگثری بحری جہاز کا ڈیزائن تیار

جہاز میں دس ہیلی کاپٹرز کی بھی گنجائش ہو گی

ٹاپ اسٹوریز