ووٹر تصدیقی عمل کے دوران تقریباً 13 کروڑ افراد کے نام ابتدائی فہرستوں سے خارج ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، رائٹرز
دنیا
احتجاج اب ہائی اسکول کے طلبا کے مظاہروں سے بڑھ کر امن و امان کا مسئلہ بن چکا ہے، وزیر انصاف
میزائل کم بلندی پر پرواز کے دوران اپنا راستہ تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ریاست الاباما کے ساحلی شہر موبائل میں انتخابی ریلی سے خطاب
حوثیوں کے خلاف آئندہ 6 ہفتوں میں سعودی کارروائی کا امکان، زمینی لڑائی یمنی فورسز کریں گی، سعودی عرب فضائی حملے کرے گا۔ رائٹرز
ووٹر لسٹوں میں ردوبدل کر کہ مودی اور بی جے پی کو فائدہ پہنچانے والا چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دے، مظاہرین کا مطالبہ
حملہ شدید تشویش اور دکھ کا باعث ہے، مساجدِ حرمین شریفین کا تقدس اور نمازیوں و زائرین کی سلامتی یقینی بنائی جانی چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ
برینٹ 4.37 فیصد اضافے کے بعد 102.30 ڈالر فی بیرل ہوگیا
خطے کے ممالک اپنی سلامتی کی ذمہ داری خود سنبھالنے کی کوشش کر رہے ہیں، البرٹ پی خورئیو