روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے مارچ 2025 میں ڈارچیو کو امریکا میں سفیر مقرر کیا تھا۔
دنیا
ڈیجیٹل فیئرنس ایکٹ کے تحت انفلوئنسر مارکیٹنگ اور گمراہ کن آن لائن اشتہارات کے خلاف کارروائی کی جائے گی
ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی اور سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا کے اس اقدام کی مذمت کرے۔
دھمکیوں کے ذریعے مذاکرات اور سفارت کاری کو آگے بڑھانا ایک قابل مذمت طرز عمل ہے، مسعود پزشکیان
اسکاٹ بیسنٹ اگست سے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور معاشی دباؤ کی مہم کی قیادت کر رہے ہیں۔
بچے کو اس کے دادا کے گھر سے تقریباً 50 گز کے فاصلے پر جنگل میں دفن کیا گیا تھا، پولیس
ری پبلکن رکن کانگریس تھامس میسی نے اپنی ہی جماعت کے وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے خلاف مواخذے کے 8 الزامات پیش کیے تھے۔
ٹرمپ نے الزام عائد کیا تھا کہ بی بی سی نے ان کی پرانی تقریر کے مختلف حصوں کو جوڑ کر گمراہ کن ویڈیو بنائی اور نشر کی۔
فرانسیسی حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈال رہی ہے، ایرانی وزیر خارجہ