بھارت، وطن کی خاطر قربان افراد کے اہلخانہ پر پولیس کا بدترین تشدد

پلوامہ حملے میں مرنے والے جوانوں کی بیواؤں سے گئے وعدوں کی تکمیل نہ ہونے پر حکومت کے خلاف جے پور میں احتجاج جاری ہے۔

سعودی عرب کا ترکیہ کے مرکزی بینک میں 5 ارب ڈالرز جمع کرانے کا معاہدہ

 یہ رقم سعودی فنڈ برائے ترقی (ایس ایف ڈی) کے ذریعے ترکیہ کے مرکزی بینک میں منتقل کی جارہی ہے۔

روس سے تیل کا پہلا  کارگو اپریل کے آخر تک پاکستان پہنچنے کا امکان

اگر دونوں ممالک معاہدے پر دستخط کرتے ہیں تو روس پاکستان کو خام تیل فراہم کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔

سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاؤس کو اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کر دیا

امیر ممالک غریب ملکوں کو تنگ کر رہے ہیں ؟ اقوام متحدہ کا انکشاف

غریب ریاستیں بدترین دور سے گزر رہی ہیں لیکن امیر ممالک کا رویہ ٹھیک نہیں ہو رہا، اونتونیو گوتریس

کورونا ویکسین بنانے والا سائنسدان قتل

لاش ملنے کے کچھ دیر بعد ہی ایک مشتبہ شخص کو بھی گرفتار کیا گیا۔

آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

پاکستانی وقت کے مطابق چاند رات 12 بج کر 43 منٹ پر خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا

عمرے کی ادائیگی کیلئے موٹر سائیکل پر آنے والا شخص مسجد الحرام پہنچتے ہی انتقال کر گیا

غازی جاسم شہدے نے موٹر سائیکل پر جرمنی سے مسجد الحرام تک کا سفر 73 دن میں طے کیا

دنیا کی 12 بااثر خواتین میں پاکستانی بھی شامل

دنیا کی 12 خواتین کو "وومن آف دی ایئر" کا خطاب دیا گیا۔

آسکر کی میزبانی، دپیکا پاڈوکون پاکستانی نژاد اداکار رض احمد کیساتھ کریں گی

میزبانوں میں زو سلڈانا، ڈیوائن جانسن، ایمیلی بلنٹ اور مائیکل بی جارڈن بھی شامل ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز