دنیا کو دہشت گردی، جنگ اور نفرت کا سامنا ہے، بلاول بھٹو

افغانستان میں بچیوں کو تعلیم سے روکنا تشویشناک ہے۔

چینی وزیر خارجہ کی امریکہ کو دھمکی

امریکہ قانون کی حکمرانی کی بات تو کرتا ہے لیکن وہ خود قانون پر عمل نہیں کرتا، چن کینگ

مسلمان جوڑے کی مندر میں شادی

ٹھاکر ستیانرائن مندر میں مسلمان جوڑے نے نکاح پڑھا جسے وشوا ہندو پرشاد اور آر ایس ایس کے زیر انتظام چلایا جاتا ہے۔

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی آباد کاروں کا دھاوا، 6 فلسطینی شہید، 11 زخمی

فلسطینی وزارت خارجہ نے ساری کارروائی کا براہ راست ذمہ دار اسرائیلی حکومت کو قرار دیا ہے۔

بنگلہ دیش، رہائشی عمارت میں دھماکہ، 14 جاں بحق ،100 سے زائد زخمی

دھماکے کا نشانہ بننے والی رہائشی عمارت سات منزلہ ہے، میڈیا رپورٹ

ثانیہ مرزا کا الوداعی میچ و پارٹی: اہم شخصیات شریک، شعیب ملک کی عدم شرکت؟

شعیب ملک نے اپنی اہلیہ کے لیے ان کے کیرئیر کے الوداعی سفر کی بابت کوئی پوسٹ بھی شیئر نہیں کی ہے۔

مسجد نبوی ﷺ میں پاکستانی کی دھڑکن 10 منٹ رکنے کے بعد دوبارہ چل پڑی

پاکستانی عازم عمرہ نے دل کی دھڑکن بحال ہونے پر دوبارہ عبادت شروع کر دی

بیٹے اور بہو کا تضحیک آمیز رویہ، 80 سالہ شخص نے ڈیڑھ کروڑ کی جائیداد عطیہ کر دی

بیٹے اور بہو کے تضحیک آمیز رویے سے تنگ آ کر نتھو سنگھ اولڈ ہوم میں رہنے پر مجبور ہو گیا

قرآن کے 10 لاکھ نسخے تقسیم کرنے کی منظوری

22 ممالک میں سعودی سفارتخانوں کے ساتھ رابطے کر لیے گئے ہیں، سعودی حکام

بھارت، وطن کی خاطر قربان افراد کے اہلخانہ پر پولیس کا بدترین تشدد

پلوامہ حملے میں مرنے والے جوانوں کی بیواؤں سے گئے وعدوں کی تکمیل نہ ہونے پر حکومت کے خلاف جے پور میں احتجاج جاری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز