وائٹ ہاؤس آزاد صحافت نہیں بلکہ امریکا میں پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کیخلاف کارروائی کر رہا ہے، ٹرمپ
دنیا
میڈیا ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنا معمول کے سفارتی اور میڈیا انتظامات میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے، ایرانی عہدیدار
رات گئے مختلف رنگوں کی روشنیاں دیکھی گئیں، جن سے متعلق سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔
ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان اچھے تعلقات ضروری ہیں بصورت دیگر صورتحال معمول پر نہیں آ سکتی، شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی
نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی، جنت المعلیٰ قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا
امریکا کے اتحادی بننے والے ممالک کو ہم سے کسی تحمل کی توقع نہیں رکھنی چاہئے، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز
غیر ملکی طلبا کے والدین کیلئے اطالوی زبان سیکھنا بھی لازمی قرار دیا جائے گا، اطالوی وزیراعظم
جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر سے ملاقات کیلئے غالباً تیار ہوں، امریکی صدر
ایرانی صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔