نیتن یاہو کا اقتدار میں رہنا ملکی سلامتی اور جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، اسرائیلی اپوزیشن لیڈر
دنیا
امریکی تاریخ میں پہلی بار متعدد سیاہ فام گورنرز بیک وقت عہدہ سنبھالیں گے
عبدال السید نے امریکی سینیٹ کا رکن منتخب ہونے والے پہلے مسلمان کا اعزاز حاصل کرلیا
امریکا سے تعلقات میں بہتری کی امید رکھنا بڑی غلط فہمی ہے، ایرانی سپریم لیڈر کا بیان
سوشل میڈیا پر ’الیکشن میمز‘ کی بھرمار، ایران نے بھی موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا۔
انتخابات میں کئی امیدواروں نے کامیابی حاصل کرکے سیاہ فام، لاطینی، مقامی امریکی اور ایل جی بی ٹی کیو پلس کمیونٹی کی سیاسی نمائندگی میں اضافہ کیا۔
ڈیموکریٹس کی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کو ٹرمپ کے لیے بڑا عوامی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
لیستیو سیگت پرابووو کے علاوہ 2 پولیس افسران کو بھی گرفتار کر لیا گیا
مڈ ٹرم الیکشن میں متاثر کن کارکردگی کے بعد ڈیموکریٹس نے ٹرمپ انتظامیہ کے متعدد فیصلوں اور اقدامات کے خاتمے کو اپنی ترجیح قرار دیا ہے۔