آٹا مزید مہنگا ، کوئٹہ میں 20 کلو کا تھیلا 3 ہزار روپے کا ہو گیا

flour rates

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے آٹا مزید مہنگا کر دیا گیا۔

کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت 15 روپے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد قیمت 150 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 2800 سے بڑھ کر 3000 روپے سے زیادہ کا ہو گیا ہے۔

ممبر فلور ملز ایسوسی ایشن نعیم آغا کے مطابق بلوچستان سے گندم دیگر صوبوں کو اسمگل ہورہی ہے، اسمگلنگ کی روک تھام تک قیمتوں میں استحکام ممکن نہیں۔

 


متعلقہ خبریں