شیخ رشید اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے سپریم کورٹ پہنچ گئے

درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے

کے پی اساتذہ کی بڑی تعداد کا بنی گالہ میں احتجاج، عمران خان کی ہمشیرہ کے گھر داخل

جون کے اختتامی دنوں پر اساتذہ کو احتجاج ختم کرنے کے لیے علی محمد خان اور مراد سعید نے تحریری معاہدہ کر کے بنی گالہ سے روانہ کیا تھا

پنجاب کی سیاست پھر گرم،آصف زرداری کی چودھری شجاعت سےملاقات، وکٹری کا نشان بنا کر رخصت

ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے انتخاب 22 جولائی کو ہو گا۔

نرمی ختم ،کراچی، اسلام آباد میں پھر سے 9 بجے کاروبار بند

ریسٹورنٹس میں کھانے کا وقت رات ساڑھے گیارہ بجے تک ہو گا۔حکم نامہ جاری

حکومتی اتحاد کا حمزہ شہباز کو بچانے اور اسمبلی کی مدت پوری کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کا پیسہ پاکستان آنے کے بعد عوام کو ریلیف پیکج دئیے جانے پر اتفاق

5 ارکان غائب کرنیکا بیان، پرویزالہٰی کی رانا ثنا کےخلاف توہین عدالت کی درخواست

درخواست میں رانا ثنا اللہ، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز او مریم اورنگزیب کو فریق بنایا گیا ہے

شہبازشریف، آصف علی زرداری کی خفیہ ملاقات، حمزہ شہباز کو استعفیٰ دینے سے روک دیا

  عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس بھی دائر کرے گی۔، ذرائع

الیکشن تب ہو گا جب حکومت اور الیکشن کمیشن چاہے گا، مریم اورنگزیب

عمران خان ملک میں انتشار اور افراتفری چاہتے ہیں, وزیراطلاعات

ٹاپ اسٹوریز