2018 میں ہمارے پاس امیدوار نہیں تھے پھر بھی کانٹے کا مقابلہ کیا،مریم نواز

مریم نواز

فوٹو: فائل


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں ن لیگ نے اپنی ایک بھی سیٹ نہیں ہاری۔

اپنے ایک بیان میں مریم  نواز نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ نے بھرپور کامیابیاں سمیٹی ہیں،ان میں سے بہت حلقوں میں ن لیگ کے پاس 2018میں امیدوار نہیں تھے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر آوٹ آف کنٹرول، ایک دن میں 10 روپے مہنگا

مریم  نواز نے کہا کہ امیدوار نہ ملنے سے لے کر کانٹے کے مقابلے تک بڑی بہتری آئی۔


متعلقہ خبریں