بہادرآباد والوں نے واپسی کا ویلکم نہیں کیا، شہریوں کو لاوارثی کا احساس ہے، فاروق ستار

فاروق بھائی تو ایم کیو ایم میں جا رہے تھے، یہ سب کچھ سرپرائز ہے، سربراہ پی ایس پی سید مصطفیٰ کمال کی میڈیا سے گفتگو

رانا ثنا اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن کی سر براہی میں دو رکنی بینچ جمعرات کو درخواست پر سماعت کرے گا

وزیر اعظم نے معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں معاشی ٹیم اور معیشت سے متعلق اعلی حکام شریک ہوں گے۔

پی اے سی نے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو طلب کر لیا

چیئرمین نور عالم کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

وزارت اعلیٰ کے لیے جوڑ توڑ:آصف زرداری کی آج دوبارہ چودھری شجاعت سے ملاقات کا امکان

آصف زرداری چودھری شجاعت سے وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب پر بات چیت کریں گے

دوست ملک ایک ارب ڈالر سے زائد کی آئل فنانسنگ کرے گا، مفتاح اسماعیل

سیاسی صورتحال میں استحکام کے ساتھ مزید سرمایہ کاری ملک میں آئے گی۔

چودھری شجاعت نےوزارت اعلیٰ پنجاب کے لیےووٹ بھائی کے پلڑے میں ڈال دیا

چودھری پرویز الٰہی ہی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں

گال ٹیسٹ، پاکستان کی تاریخی جیت، سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست

پاکستانی اوپنر بلے باز عبداللہ شفیق نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 160 رنز بنائے

ٹاپ اسٹوریز