مسلم لیگ ن نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ نے فیصلے سے آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیر دی ہیں،حنیف عباسی

جسٹس مظاہر نقوی کا سپریم جوڈیشل کونسل کی رائے کو چیلنج کرنے کا اعلان

قانون جج کے استعفیٰ دینے کے بعد انکوائری جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیتا، جسٹس مظاہر نقوی

ریحانہ ڈار کا انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان

میرے پاس 353 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں،ریحانہ امتیاز ڈار

نواز شریف نے انتخابی نتائج چیلنج کر دیئے

این اے 15 مانسہرہ کے 125 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج ریٹرننگ افسر کو موصول نہیں ہوئے، درخواست

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج

شفافیت کا عمل برقرار رکھنے کیلئے ووٹرز کو آگاہی ہونا بہت ضروری ہے، بلاول بھٹو

فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج

وزارت داخلہ کی جانب سے مکمل اپیل 2 ہفتوں میں دائر کی جائے گی۔

ٹک ٹاک پر وائرل چیلنج طالبعلم کی جان لے گیا

مخصوص کمپنی کا مصالحے دار چپس کھانے سے طالبعلم کے پیٹ میں درد ہوا۔

تحریک انصاف کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا۔

عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری پر فیصلہ دیئے بغیر ان کی گرفتاری غیر قانونی ہے، فواد چودھری

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کو چیلنج کر دیا گیا

مقامی وکیل نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی

حکومت کا عمران خان کو جیل بھرو تحریک چلانے کا چیلنج

آپ کو جیل بھرو نہیں ڈوب مرو تحریک شروع کرنی چاہیے۔، مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا اقدام چیلنج

ممبران اسمبلی نے استعفےمنظور ہونے سے قبل ہی واپس لے لیے تھے، درخواست

اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ چیلنج

رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم اور پی ٹی آئی کے رہنما علی نواز اعوان کو فریق بنایا گیا۔

پی ٹی آئی کا حکومتی اراکین کی بریت کے فیصلے چیلنج کرنے کا اعلان

ہم حکومت میں آ کر ان کے این آر او ٹو کو اڑا کر رکھ دیں گے، حماد اظہر

رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل کا مریم نواز کو چیلنج

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جب بھی کال دی سب سے آگے ہوں گے۔

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج کر دیا

عمران خان بتائیں کہ گھڑی کے پیسے پاکستان کون اور کیسے لایا؟، وفاقی وزیر اطلاعات

ٹرانسجینڈر ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

عدالت ٹرانسجینڈر ایکٹ کے رولز 2020 کو کالعدم قرار دے، درخواست میں استدعا

بھارہ کہو بائی پاس منصوبہ چیلنج، عدالت نے کام رکوا دیا

قائد اعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی نے انکوائری عدالت میں چیلنج کر دی

عدالت ایف آئی اے کو فنڈنگ کیس کی تحقیقات سے روکے۔

شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو عدالت میں چیلنج کر دیا

دفعہ 92 شق ایک کے تحت وفاقی کابینہ کی موجودہ تعداد غیر قانونی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp