حیات آباد آپریشن میں زخمی ہونے والے لانس نائیک ظفر اقبال شہید ہو گئے

شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کی گئی جس میں کور کمانڈر پشاور سمیت سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔

سابق وزیر صحت عامر کیانی نے کرپشن کے الزامات مسترد کر دیئے

حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے اب اگلا مقصد ملک کو معاشی طور پر مزید مضبوط کرنا ہے، سینیٹر فیصل جاوید خان

فردوس عاشق اعوان اور ان کے بھائی کے خلاف انکوائری بند

پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی کےخلاف شکایت میں آمدن سے زائد اثاثوں کی نشاندہی کی گئی تھی، نیب حکام

کوئی بھی وزیر اعلیٰ تبدیل نہیں ہونے جارہا، شیخ رشید

میری کوشش ہوگی کہ چین جانے سے پہلے سابق وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات کروں، وزیر ریلوے

اسدعمرقیمتی شخص ہیں،کابینہ میں واپس آئیں،وزیراعظم

اجلاس میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق. یوسف بیگ مرزا، عثمان ڈار، زلفی بخاری، فیصل واوڈا، خسرو بختیار اور دیگر شریک

حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے چار مطالبات تسلیم کرلیے

قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ بحال کر دیا گیا جبکہ پشتونوں کے بلاک شناختی کارڈ بحال کر دئیے گئے ہیں، افتخار درانی

کسی کو ذاتی بنیاد پر نہیں ہٹایا گیا، ندیم افضل چن

تمام ورزا نے پوری کوشش کی ڈیلیور کرنے کی لیکن نہیں کرسکے تو دوسروں کو موقع ملنا چاہیئے، معاون خصوصی برائے وزیراعظم

عمران خان نے اقتصادی امور کے ماہرین پر مبنی بورڈ تشکیل دینا شروع کردیا

بورڈ میں شبر زیدی، سلیم رضا، شوکت ترین، صادق سعید اور شیر اعظم کو بھی شامل کیا گیا ہے

 سوشل میڈیا نے الیکٹرانک میڈیا کو مشکل میں ڈال دیا ہے،شاہ محمود 

 صحافیوں کو جبری رخصت پر بھیجا جارہا ہے، جس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں،وزیر خارجہ

اطلاعات،خزانہ ،داخلہ سمیت کپتان کی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں

وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان، عامر کیانی اور علی محمد خان کی وزارتیں بھی خطرے میں ہیں، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز