چیئرمین نیب کا روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا نوٹس
چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
عاصم سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی اطلاعات کا عہدہ چھوڑنے کی درخواست منظور
عاصم سلیم باجوہ نے عہدے سے دستبردار ہونے اطلاع ٹوئٹر پر دی
ن لیگ کا عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اراکین کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ
ایف اے ٹی ایف ووٹنگ کے دوران نہ آنے والے پارٹی ارکان سینٹ اور قومی اسمبلی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کئے گئے ہیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجاویز مسترد
حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کی ہے
نواز شریف اور آصف زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شریک ہوں گے
نواز شریف کو گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی تھی۔
اے پی سی کل ہو گی، مسلم لیگ ن نے شرکت کیلئے وفد کا اعلان کر دیا
مسلم لیگ ن کے 11 رکنی وفد کی قیادت قائد حزب اختلاف شہباز شریف کریں گے۔
برطانیہ نے اپنے تاجروں کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کی فنانسنگ کی حد بڑھا دی
جاری پریس ریلیز کے مطابق سرمایہ کاری کی حد بڑھانے کا اعلان برطانوی ہائی کمیشنر کی وزیر تجارت رزاق داود سے ملاقات کے دوران کیا گیا
العزیزیہ ریفرنس:سرنڈر کرنے کے حکم پر نوازشریف کی نظرثانی کی اپیل
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ طلبی کے حکم واپس لے
مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے ہٹانے کی بھارتی کوشش ناکام
ایجنڈے میں تبدیلی 15 رکنی کونسل کے متفقہ فیصلے سےممکن ہے
ایف بی آر کو حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم
چیئرمین آیف بی آر شکایات کے حل کی رپورٹ جمع کروائیں، وزیراعظم آفس