مراسلہ سیاسی معاملہ تھا توقومی سلامتی کمیٹی میں کیوں لے کرگئے؟مریم نواز

آئی ایم ایف معاہدےکےتحت پٹرول کی قیمت 300 روپےہونی چاہیے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج عمران خان کا خطاب،مریم نواز کی پیشی

مریم نواز نےسات سالہ سزا کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے

فتنہ خان نے تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے ڈالے، شاید ہی کوئی مثال دنیا میں ملے: مریم نواز

جب کابینہ سے بند لفافے کی منظوری لی جاتی ہو تو اسسٹ ریکوری یونٹ  پھر منی گالہ گینگ کا اسسٹ میکنگ یونٹ بن جاتا ہے، نائب صدر ن لیگ

مریم نواز نے شہیدوں اور غازیوں کی توہین کی، فواد چودھری

سابق فوجیوں کی بے عزتی کی گئی وہ قابل مذمت ہے۔

مدت پوری کرکے ہی الیکشن کی طرف جائیں گے، مریم نواز

مریم نواز نے بنی گالہ کو منی گالہ قرار دے دیا

گواہان کو راستے سے ہٹانا اس مافیا کا کام ہے، فرخ حبیب

10 ہزار روپے تنخواہ لینے والا دبئی میں کیسے گزارہ کر رہا تھا؟

نواز شریف ملک میں آنے اور مریم نواز لندن جانے کیلئے نئی ڈیل چاہتے ہیں، فواد چودھری

ڈیل اور ڈھیل دونوں ہی اداروں کی آبرو کیلئے خطرہ ہیں، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز

گلی گلی سے نکلنے والا انقلاب آج ضمانتیں کرا رہا،مریم نواز

نااہل شخص نے اقتدار کی ہوس میں اسلام آباد میں جلاو گھیراو کیا، یہ ملک سے کیسی محبت ہے،آپ کی محبت پر سوالیہ نشان اٹھیں گے۔

ہمیں عوام کی تکلیف کا ادراک بھی ہے اور احساس بھی ،مریم نواز

وزیر اعظم لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے بھی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں، آنے والے دنوں میں بہتری آئے گی۔

ٹاپ اسٹوریز