شہباز شریف نے جوانوں کا مورال بلند کیا، مریم نواز

جتھہ اسلام آباد جلا کر اور املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، رہنما مسلم لیگ ن

عمران خان زندہ لاش ہے، کرسی کی خاطر ملک میں آگ لگانا چاہتا ہے: مریم نواز

پرویز خٹک اور اسد قیصر نے 2 روز قبل ایاز صادق سے رابطہ کیا تھا، ن لیگی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان کو آنے دیں، لانگ مارچ حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف ہے، مریم نواز

قوم کو بتائیں کرسی کا نام آزادی ہے یا فرح گوگی کا نام آزادی رکھا ہوا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

اب یہ امریکی حکومت سے استعفے مانگے گا، مریم نواز

۔۔۔پھر وائٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے گا، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کی چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید

فتنہ دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے، پاکستان کو ترقی کے راستے پر واپس لانا ہے: مریم نواز

بہاولپور کا جلسہ تاریخی کردار ادا کرے گا اور اہم سنگ میل ثابت ہوگا، ورکرز کنونشن شے ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا خطاب

نگران آئے تو پیٹرول 70 روپے لیٹر مہنگا ہوگا، اتحادیوں نے فیصلہ کیا تو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے: وزیر داخلہ

حکومت نے عمران خان کو بھرپور سیکیورٹی دی ہوئی ہے، پی ٹی آئی جلسوں کا ریکارڈ توڑ دیں گے، رانا ثنا اللہ

مریم نواز کی اپنے متعلق عمران خان کے بیان کی مذمت

عمران خان نے نامناسب اور نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھ پر نہیں پاکستان کی ماؤں اور بہنوں پر حملہ کیا۔

شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ بزدار حکومت میں بنایا گیا،گرفتاری سے خوشی نہیں ہوئی، مریم نواز

ن لیگ چاہتے ہوئے بھی لوڈشیڈنگ ختم نہیں کر پا رہی، اس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ حکومت نے پلانٹس بند رکھے گئے، ان کی ادائیگیاں نہیں کی گئی۔ 

 عمران خان کو نہیں پتا کہ ماں بہن کی عزت کس کو کہتے ہیں؟ نواز شریف

ملک کی 70 سالہ تاریخ کے سب سے بڑے مجرم کا نام عمران خان ہے، جو بربادی کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی ہے، قائد ن لیگ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز