آزادی مارچ کیس ، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے وارنٹ ، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈی سین کورٹ اسلام آباد نہ پیش نہ ہونے پر وارنٹ جاری کئے

پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، عمران خان سے ضرور ملوں گا، عمران اسماعیل

عارف علوی نے سرد مہری سے ملاقات کی شاید وہ مجھ سے ملنا نہیں چاہتے

پی ٹی آئی کے کئی رہنما جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گرفتار

انہیں ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا گیا

عدالت نے سارے فیصلے کرنے ہیں تو پھر پارلیمان اور کابینہ کی کیا ضرورت؟ مصدق ملک

کریک ڈاون بند کریں گے تو بات ہو سکتی ہے، عمران اسماعیل کی پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

ایم کیو ایم نے چوروں کا ساتھ دیا، اس سے بھول ہو گئی، عمران اسماعیل

کراچی بارش سے کس طرح ڈوبا سب نے دیکھا، ہر گھر میں پانی اور ایک ہی کہانی، سابق گورنر سندھ کا پریس کانفرنس سے خطاب

پی ٹی آئی کا بلدیاتی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ: سپریم کورٹ جانیکا اعلان

آج الیکشن ڈے نہیں غنڈہ گردی ڈے ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں عمران اسماعیل اور علی زیدی کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

تحریک انصاف کا لانگ مارچ جون میں ہی ہوگا، عمران اسماعیل

 عمران خان کل ( ہفتے کو) بنی گالا واپس آرہے ہیں، لانگ مارچ کی تاریخ حتمی فیصلہ کل کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ 

لگتا ہے مئی کے بعد انتخابات کی تاریخ مل جائیگی، مریم بول کر ہمارا فائدہ کروادیتی ہے: عمران اسماعیل

عمران خان کو خراش بھی آئی تو ذمہ دار امپورٹڈ حکومت ہو گی، سابق گورنر سندھ کا پریس کانفرنس سے خطاب

ایم کیو ایم فوری انتخابات کی حامی، انتخابی اصلاحات ایک ہفتے میں ہوسکتی ہیں، ریاست کو دیکھیں یا سیاست کو؟ خالد مقبول

ہماری کوشش ہے پوری طاقت سے سیاست میں واپس آئیں، ہم چھینی گئیں 14 سیٹیں واپس لینا چاہتے ہیں، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت

کاشتکار تباہ ہو گئے، زرداری کی ملیں بڑھ رہی ہیں، عمران خان

حقیقی آزادی کے لیے سندھ کی عوام کے پاس جاوں گا, چیئرمین تحریک انصاف

سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے والے سندھ کے ہی حکمران ہیں، سابق گورنر سندھ

چھوٹے کاشت کاروں کا پانی بند کر کے ان کی زمینیں بنجر بنائی جا رہی ہیں، عمران اسماعیل

پی ٹی آئی کی ریلیاں: قوم حقیقی آزادی کیلئے عمران خان کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے، اسد عمر

31 مئی سے پہلے جعلی حکومت کا دھڑن تختہ ہوگا، عمران اسماعیل: 20 لاکھ لوگ تو صرف اسلام آباد سے آجائیں گے، شرکائے ریلی سے علی نواز اعوان کا خطاب

عمران خان حکم کریں آدھے گھنٹے میں کراچی کو بند کر دیں گے، عمران اسماعیل

شیخ رشید نے لمبی تاریخ دے دی ہے یہ تو چند دنوں کے مہمان ہیں، اصل طاقت عوام ہے اور وہ عمران خان کے ساتھ ہے۔

غلامی سے آزادی کی جنگ لڑنے والے ہمارے کپتان کی زندگی کو خطرہ ہے، گورنر سندھ

قوم کےغداروں کوڈی چوک پرپھانسی دی جائے، مراد سعید کا ڈی چوک اسلام آباد پہ پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب

دروازے اور دل کھلے ہیں،جیسے چاہیں گے کر لیں گے، حکومت کی ایم کیو ایم کوآفر

حکومتی وفد کی اعلی الصبح ایم کیو ایم سے ملاقات،وزیر اعظم کا پیغام پہنچایا

قتل کیس،پیپلز پارٹی کے ایم این اے کو گرفتار کریں گے،شیخ رشید، گورنر سندھ کا گرفتاری کیلئے خط

جام عبدالکریم قومی اسمبلی اجلاس کے لیے اسلام آباد آ رہے ہیں، شیخ رشید

ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی سے بڑا مطالبہ کردیا: ملاقات کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی اپنی عددی پوزیشن واضح کرے، ایم کیو ایم پاکستان کا مطالبہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp