حکومت لڑکیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے، ملالہ یوسفزئی

ملالہ نے محمد شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک دی

نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف اور مریم نواز اپنی حکومتوں کی پالیسیاں دیں ، خرم دستگیر

قائد ن لیگ بھی یہ سگنل دے رہے ہیں کہ پارلیمان میں ان کی دلچسپی ہے، رہنما ن لیگ

سابق چیف سیکریٹری پنجاب جاوید محمود انتقال کر گئے

مرحوم ایک انتہائی قابل آفیسر تھے، ان کی ملک کیلئے گراں قدر خدمات ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم کی گورنرمدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیزسےملاقات

دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات کومستقبل میں بھی مضبوط بنانےپراتفاق

ججز کو خطوط کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ، تحقیقات کرائیں گے ، وزیر اعظم

آئی ایم ایف کی شرائط آسان نہیں ہوں گی ، 1.1 ارب ڈالر کی قسط اس مہینے مل جائے گی

عوام کو آنے والے دنوں میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ، عطا اللہ تارڑ

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے اقدامات کی کاپی ہی کر لی ہوتی تو آج ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا، وفاقی وزیر

وزیر اعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس آج ہو گا

کابینہ اجلاس میں بیشتر وزرا آن لائن شریک ہوں گے۔

معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

محصولات کی وصولی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی ملاقات میں شریک تھے

پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، شہباز شریف

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز