عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

برینٹ خام تیل 72 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 69 ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں

امریکی خام تیل کی قیمت 3.80 فیصد گرکر 58.51 ڈالرفی بیرل سے بھی نیچے گرگئی

خام تیل کی قیمت ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

گزشتہ روز لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 68 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل رہی، غیر ملکی میڈیا

خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی، گیس کی پیداوار میں اضافہ

ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 60 ہزار 113 بیرل ریکارڈ کی گئی

خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 63898 بیرل ریکارڈ کی گئی

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

گزشتہ ہفتے کے دوران تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ ہوا

مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

برینٹ آئل کی قیمت میں 51 سینٹ کا اضافہ، فی بیرل قیمت 75 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی

ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر کمی جبکہ گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ

8ستمبرکو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار2774 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی

پاکستان میں خام تیل کی یومیہ پیداوار میں اضافہ

گزشتہ ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 66227 بیرل ریکارڈ کی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ کی قیمت 81.01 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 82 ڈالر فی بیرل پر آگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ فیوچر 25 سینٹ بڑھ کر 89.67 ڈالر فی بیرل ہو گیا

خام تیل کی قیمت 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 1.8فیصد کے اضافے کے بعد89.67 ڈالر فی بیرل ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہو گیا

کروڈ آئل 80 ڈالر سے کم ہوکر 78.25 ڈالرز فی بیرل پر آگیا

سندھ میں خام تیل کے بھاری ذخائر سے پیداوار کا کامیاب تجربہ

سونو کنواں نمبر 9 میں کمپنی کی جانب سے 2350 میٹر تک گہری کھدائی کے بعد مطلوبہ پیداوار حاصل کی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم قیمتوں میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کی معمولی کمی ہو سکتی ہے، معاشی تجزیہ کار

خام تیل کی قیمتوں میں کمی

برینٹ آئل کے نرخ ایک فیصد کی کمی سے 77.9 ڈالر فی بیرل کے نرخ تک آگئے

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 2 فیصد تک کمی

برطانوی برینٹ کے سودے 1.8 فیصد کی کمی کیساتھ 79.65 ڈالر فی بیرل پر ہوئے

خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد کی کمی

خام تیل کی درآمدات پر 2.053 ارب ڈالر زرمبادلہ صرف ہوا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قمتیں بڑھ گئیں

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر کی قیمت 74.70 ڈالر فی بیرل ہو گئی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp