خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 2 فیصد تک کمی

تیل و گیس

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ روز 2 فیصد تک کم ہو گئیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 1.8 فیصد کی کمی کیساتھ 79.65 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہو گئی

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.9 فیصد کی کمی کیساتھ 74.11 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔


متعلقہ خبریں