ضمنی الیکشن میں سنی اتحاد کونسل کی ٹکٹ پر جائیں گے،روف حسن

اگر انتخابات شفاف ہوئے تو 21کی 21سیٹیں جیتیں گے ، رہنما تحریک انصاف

پی ٹی آئی ڈیل نہیں، ساری شرائط مان کر آئے گی،مولا بخش چانڈیو

سابق چیئرمین تحریک انصاف کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے، مہر بانو قریشی

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ

بلے کا نشان ملتے ہی تمام اراکین واپس پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں گے،بیرسٹر گوہر

سابق چیئرمین پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، رانا ثنااللہ

ایساچلتا رہا توکبھی ان کیلئے خوشخبری تو کبھی ہمارے لیے خوشخبری آئے گی، سابق وفاقی وزیر داخلہ

عوام کو آنے والے دنوں میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ، عطا اللہ تارڑ

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے اقدامات کی کاپی ہی کر لی ہوتی تو آج ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا، وفاقی وزیر

پی ٹی آئی کی تحریک سے مسلم لیگ کی حکومت نمٹے گی، رانا ثنااللہ

یہ ملک کو خراب کرنا چاہتے ہیں اور یہی ان کا شروع سے ایجنڈا ہے ، سابق وفاقی وزیر داخلہ

پی ٹی آئی نے6ججز کےخط پرانکوائری کیلئے تشکیل کردہ کمیشن کومستردکردیا

میمو گیٹ اور الیکشن انکوائری کمیشن طرز پر کمیشن بنایا جائے،بیرسٹر گوہر

بانی تحریک انصاف کا 3بار رنگ پسند نہ آنے پر فرنیچرتبدیل کیا گیا، جاوید لطیف

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے سسٹم کے اندر سے سہولت کاری ہو رہی ہے،رہنما ن لیگ

ججز کا خط انتظامی امور پر چارج شیٹ ، تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ، تحریک انصاف

ٹارگٹ صرف بانی پی ٹی آئی تھے ، پورا سسٹم بے نقاب ہو چکا ، بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی

جلسے سب نے کیے ہیں، کسی کا رائٹ آف اسمبلی نہیں چھینا جا سکتا, چیف جسٹس

ٹاپ اسٹوریز