ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، دو اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

روہت شرما کپتان، ہاردک پانڈیا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے

آئی سی سی رینکنگ ، ون ڈے میں بابر کی پہلی پوزیشن برقرار، ٹی20 بیٹرز میں تنزلی

ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے، انگلینڈ کے کیفل سالٹ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبرپر ہیں

بھارت کا لداخ پر کنٹرول حاصل کر کے نئے قوانین متعارف کرانے کا منصوبہ

مودی سرکار کے غیر منصفانہ اور غیر جمہوری اقدامات پر لداخ میں مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں

بھارت میں عام انتخابات کچھ دن بعد، مودی سرکار کی مذموم حرکتیں جاری

مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ ہوگئی ،کانگرس کا انتخابی منشورمسلم لیگ سے مماثلت قراردے ڈالا

خیرات کے طور پرپائلٹ واپس کر دیا تھا، پوری طرح تیار ہیں،کچھ ہوا تو کوئی ادھارنہیں رکھیں گے، وزیر دفاع

اگر بھارت یہ تسلیم کر رہا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ خطے میں ٹینشن بڑھانا چاہتا ہے، وزیر دفاع

بھارت میں مودی سرکار کیخلاف ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت

جمہوریت بچاؤ ریلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف نکالی گئی

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر، افغانستان فٹبال ٹیم نے بھارت کو شکست دے دی

مقررہ وقت ختم ہونے سے دو منٹ پہلے افغانستان نے گول اسکور کرکے تاریخی کامیابی حاصل کی

قوم کو بھارت کے ساتھ تجارت قبول نہیں، سراج الحق

وزیر خارجہ کے بس میں ہو تو اسرائیل سے بھی کاروباری تعلقات قائم کر لیں۔

امریکی ارکان کانگریس کی بھارت کیجانب سے مذہبی برادریوں کی توہین پر تشویش

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں، کمشنر برائے مذہبی آزادی

مودی سرکار نے حریت پسند تنظیم پر پابندی عائد کر دی

جموں و کشمیر نیشنل فرنٹ پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز