آئندہ 6 سالوں میں 2.4 ٹریلین روپے کا گردشی قرضہ ختم کر دیا جائے گا۔
وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے ذمہ اربوں روپے واجب الادا ہیں ، سرکار اعداد و شمار
بجلی چوری میں ملوث ملزمان قومی مجرم ہیں، انہیں نشان عبرت بنایا جائے
پی آئی اے کا قرض 825 ارب روپے اور بجلی چوری سالانہ 500 ارب روپے ہے۔
اب تک 9ہزار 700سے زائد کُنڈے ہٹا لیے گئے، ترجمان پیسکو
دوسال میں 119 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی
نجی کلینک پر ڈائریکٹ تاریں لگائی گئیں ، ایف آئی آر کا متن ، میرا میٹر جل گیا ، لیسکو نے تبدیل نہیں کیا ، ڈاکٹر کا موقف
پاور سیکٹر کو چلانا پرانے لوگوں کے بس کی بات نہیں، چیئرمین پاور کمیٹی
194 افراد گرفتار ، 35 کرو ڑ ، 20 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ، سیکرٹری توانائی
570 سرکاری ملازمین نوکریوں سے فارغ کیا گیا
ابھی آغاز ہے ، آپریشن بہت زیادہ بے رحم اور ناقابل معافی ہو جائے گا ، سیکرٹری توانائی
بجلی چوری یا بل ادا نہ کرنے کے باعث دیگر صارفین پر بوجھ پڑتا ہے
دولاکھ 20 ہزارملازمین سالانہ 25 ارب کی بجلی مفت استعمال کرتے ہیں
بجلی چوری بھی بھاری بلوں کی ایک وجہ بن گئی، چوری شدہ بجلی کا بوجھ بھی عوام پر ڈالا جارہا ہے
200 سے زائد ملازمین نوکریوں سے فارغ،
101 افسران بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے













