کابینہ نےمنظوری دیدی ، بل پنجاب اسمبلی میں پاس ہونے کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہوجائیگا
نہم کی فیس2200، دہم کلاس کی فیس 50فیصد سالانہ بڑھائی گئی
نئی دریافتوں کے ذریعے تیل کے ذخائر 10 سال،گیس کے ذخائر 17 سال تک کے استعمال کے لیے دستیاب ہونگے
کوہ پیما ایک پرمٹ پر صرف ایک ہی پہاڑ کی مہم جوئی کر سکے گا، ایک سے زائد پہاڑوں کی مہم جوئی کیلیے الگ الگ پرمٹ لینا ہوگا، نوٹیفکیشن
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 40 پیسے برقرار رہی
فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے ہوگئی
ریلوے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہو گا۔
دسمبر 2022 میں 15 ارب 90 کروڑ روپے کی چائے درآمد کی گئی تھی۔
22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 40 پیسے کا اضافہ کر دیا۔
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ستمبر تک 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔
معاہدے کے باوجود وزارت پیٹرولیم کی جانب سے ڈیلر مارجن میں اضافہ نہیں کیا گیا، چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن
حکمران آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدوں پر قوم سے معافی مانگیں۔














