ایلون مسک نے ایکس پر ہیش ٹیگ کا استعمال غیر ضروری قرار دے دیا
ایکس پر ہیش ٹیگ کو غیر ضروری قرار دینے پر صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا
ایکس کا چیٹ باٹ جلد متعارف کرائے جانے کا امکان
گزشتہ چند دنوں میں متعدد ایکس محققین اور ڈویلپرز نے اس فیچر سے متعلق محدود معلومات شیئر کیں۔
ایکس صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو دینے کا فیصلہ
یہ پالیسی کسی بھی کمپنی کو فیس کے عوض ایکس کے لائسنس ڈیٹا تک رسائی فراہم کرے گی۔
برازیل کی سپریم کورٹ نے ایکس پر پابندی ختم کر دی
ایکس نے عدالتی احکامات کی تعمیل میں ناکامی پر لاکھوں ڈالر جرمانے ادا کئے ، جج الیگزنڈر ڈی موریس
برازیل میں عدالتی احکامات کے بعد ایکس پر مکمل پابندی عائد
برازیل میں 22 ملین سے زائد ایکس کے صارفین موجود ہیں
یورپی صارفین کا ڈیٹا استعمال کرنے پر ایکس کیخلاف عدالتی جنگ شروع
متعدد یورپی صارفین کا ڈیٹا ان کی لاعملی میں استعمال کیا جا رہا ہے، کمیشن
ایلون مسک کا ایکس ہیڈکوارٹر کو بند کرنے کا اعلان
ایلون مسک پلیٹ فارم کو ’ایوری تھنگ ایپ‘ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
مودی ایکس پر زیادہ فالورز رکھنے والے دوسرے سیاستدان بن گئے
بھارتی وزیر اعظم ایکس پر امریکی صدر سے بھی بازی لے گئے۔
یورپی یونین کا “ایکس” پر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد
ایکس کے ویریفائیڈ بلیو ٹک اکاؤنٹس کو صارفین کو دھوکہ دینے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ایکس میں پبلک لائیکس کا آپشن ختم کرنے کا اعلان
پبلک لائیکس کے باعث بیشتر افراد کسی پوسٹ کو لائیک کرنے سے گھبراتے ہیں، ڈائریکٹر ایکس