طوفانی بارشیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم

انتظامیہ اور واسا متحرک رہیں۔ نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشو ں سے 21 افراد جاں بحق

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، نوشکی میں آسمانی بجلی گرنے سے تین خواتین زخمی ہو گئیں

بارشیں اور ژالہ باری، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا سلسلہ 29 اپریل تک جاری رہے گا۔

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کل سے 29 اپریل تک دیر، سوات، چترال،مانسہرہ، کوہستان میں بارش کی توقع ہے

تنزانیہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 155 افراد ہلاک

تنزانیہ اور مشرقی افریقہ کے دیگر ممالک موسمیاتی تبدیلی کے باعث انتہائی خطرے سے دوچار ہیں۔

پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

پنجاب بھر میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

25تا29 اپریل ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع

این ڈی ایم اے نے تمام پی ڈی ایم ایز اور دیگر انتظامی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے

پنجاب میں بارش بر سانے والا سسٹم داخل

29 اپریل تک بارشیں جاری ر ہنے کا امکان ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی

24 اپریل سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز