وقت پر فیصلہ کرنا  فیصلے نہ کرنے سےبہتر ہے، جہانگیر ترین

اس وقت بڑی بڑی سرمایہ کاری آرہی ہے۔ ایسا کہنا بالکل غلط ہے کہ سرمایہ کاری نہیں آرہی، فواد چوہدری

بی آئی ایس پی کے نام کی تبدیلی آمرانہ سوچ ہے، مرتضی وہاب

حکومت غربت کے خاتمے کے لئے بیت المال اور بینظر انکم اسپورٹ پروگرام کو یکجا کر رہی  ہے، صداقت عباسی

سندھ حکومت کو جب ہٹانا ہو گا ہٹا لیں گے، فواد چوہدری

وزیراعلی سندھ پر نیب کے کیسز ہیں اور ان میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ استعفی دے دیں، وفاقی وزیراطلاعات

عمران صاحب آپ کنٹینر پر نہیں وزیراعظم ہیں، مریم اورنگزیب

آپ (عمران خان) وزیراعظم پاکستان ہیں یا پھر نیب کے چئیرمین یا اس کے ترجمان ہیں؟ ترجمان ن لیگ

بلوں میں اضافے سے پریشان عوام کے پی ٹی آئی سے شکوے

منہگائی کی وجہ یہ ہے کہ ملک اس وقت قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے،عجاز چوہدری

وزیراعلیٰ سندھ کا بحریہ ٹاؤن کے پیسے سندھ حکومت کو دینے کا مطالبہ

نیب نے میرے خلاف شوگر ملز کے حوالے سے کیسز دائر کئے جن کی نجکاری ہائی کورٹ کے کہنے پر ہوئی، مراد علی شاہ

میٹرنٹی بینی فٹ ترمیمی بل 2019 پنجاب اسمبلی میں جمع 

ترمیمی بل مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرایا گیا۔

پولیس کو حکومت کے ماتحت ہونا چاہیے، شہلا رضا

پولیس اپنی مرضی سے طاقت کا استعمال کرتی ہے جو ٹھیک نہیں ہے، رہنما پیپلزپارٹی

معیشت کی بحالی کا معاملہ، حکومت اور اپوزیشن کے ایک دوسرے پر الزامات

حکومتی وزیر کہتے ہیں ہمیں معیشت انتہائی ابتر حالت میں ملی بحالی میں وقت لگے گا۔

 نیب کے قوانین میں ترامیم ہونی چاہیئے، صداقت عباسی

ہم قانون میں کوئی تبدیلی نہیں چاہتے لیکن اس میں بہتری کی ضرورت ہے،رانا تنویر حسین

ٹاپ اسٹوریز