پاکستان اور کویت کے درمیان سکلڈ ورکرز کی بھرتی کو آسان بنانے کیلئے لیبر معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی
کویتی حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا کے حصول کے طریق کار میں نرمی اور سہولت دے دی ہے، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظفر اقبال کا خصوصی انٹرویو
کویت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کر دی
خلیجی ملک نے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا
کویت نے پاکستان کو تیل کریڈٹ کی سہولت میں 2 سال کی توسیع کر دی، وزیر پیٹرولیم
پاکستان کویت سے سالانہ 2 ملین ٹن تیل درآمد کرتا ہے
کویت کا یوم آزادی، پاکستانی ایسوسی ایشن کی گورنر فروانیہ سے ملاقات
گورنر فروانیہ الشیخ عذبی الناصر الصباح نے یوم آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا
کویت میں غیرملکیوں کو صرف ایک گاڑی رکھنے کی اجازت
پابندی ملک میں ٹریفک کا رش کم کرنے اور روڈ سیفٹی کو بہتر بنانے کے اقدام کا حصہ ہے،اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری ٹریفک امور
کویت میں پاکستان کے نئے سفیر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
وزیر خارجہ کویت نے نئے سفیر پاکستان کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
شدید گرمی، کویت میں پہلی مرتبہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان
زیادہ مصروف اوقات میں ایک اور زیادہ سے زیادہ دو گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو گی، وزارت بجلی
شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کویت کے ولی عہد مقرر
شیخ صباح وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور بطور وزیر اطلاعات خدمات انجام دے چکے ہیں
کویت ، حکومت نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، بعض آئینی شقیں بھی معطل
قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر سخت ترین فیصلوں میں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، امیر کویت
وزیراعظم شہباز شریف کا کویتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
دونوں رہنماؤں نے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں پر جاری اسرائیلی ظلم و جبر کے خاتمے کی دعا کی