پہلا ٹی20،ویسٹ انڈیز ویمنزٹیم نےپاکستان کو شکست دیدی


پہلے ٹی20 میچ میں ویسٹ انڈیز ویمنزٹیم نےپاکستان کوایک رنز سےشکست دیدی۔

کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم 123رنز کے تعاقب میں121رنز بنا سکی۔نداڈار27اورسدرا امین23رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

کرپشن کےالزام پر ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت خیبرپختونخوا معطل

منیبہ علی 18،گل فیروزہ13رنز بنا کر پویلین لوٹ گئیں،عالیہ ریاض کے12 اور عائشہ ظفر7رنز بنا کرآوٹ ہوگئیں
، کرشمہ رم حراک نے 4وکٹیں حاصل کیں۔

5 میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو 1،0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے ، دوسرا میچ اتوار 28 اپریل کو کراچی میں ہی کھیلا جائیگا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں