پاکستان میں مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح 26 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

بجلی 4 روپے 92 پیسے مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپوزیشن کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کی، رانا ثنا اللہ

ن لیگ کو سادہ اکثریت ملتی تو ملک 2 سال میں بحران سے نکل سکتا تھا۔

آئندہ مال سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

اگلے 3 سال کے دوران ملک کی جی ڈی پی کی شرح 3 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

عالمی بینک کی آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی

رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد جب کہ 2025 میں15 فیصد تک اور 2026 میں 11.5 فیصد تک رہنے کی توقع

مارچ میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ

مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

22 اشیاء مہنگی ،8 سستی،ہفتہ وار رپورٹ جاری

مہنگائی کی مجموعی شرح ریکارڈ 44 اعشاریہ 64 فیصد پر پہنچ گئی

مہنگائی کا طوفان ، بازاروں میں کاروبار شدید متاثر

بجلی کے بلوں نے کمر توڑ دی ، وزیراعظم ریلیف دیں ، تاجروں کی اپیل

گزشتہ مالی سال مہنگائی زیادہ ، ٹیکس وصولیاں کم رہیں

براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 25 فیصد کمی سے 48 کروڑ ڈالر رہی ، ذرائع وزارت خزانہ

ٹاپ اسٹوریز