نریندر مودی نے اپنا آخری کارڈ کھیل لیا، عمران خان

دنیا کے لیے تجارت انسانی جانوں سے زیادہ ضروری ہو گئی، وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ بحران کی طرف بڑھ رہا ہے،وزیراعظم

عالمی میڈیا میں ہانگ کانگ مظاہروں کی خبروں نے پریشان کردیا، عمران خان

میجر‘ عدنان سمیع کیا واقعی پاکستانی جاسوس ہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی’

دنیا کے دس انتہائی خطرناک اور بہادر جاسوسوں کی فہرست میں میجر عدنان سمیع کو تیسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔

‘گوتم گھمبیر میرا سامنا کرنے سے ڈرتے تھے‘

بھارت کے بیشتر کھلاڑیوں کو میری طویل قامت کی وجہ سے بلے بازی کرنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

بھارت: لکھ پتی بھکاری ٹرین حادثے میں جاں بحق

بھکاری کے گھر میں موجود سکوں کو گننے میں پولیس کو آٹھ گھنٹے کا وقت لگا۔

مقبوضہ کشمیر میں2700 اجتماعی قبریں دریافت

مقبوضہ جموں و کشمیر میں اب تک 8000 افراد لاپتہ ہو چکے ہیں، رپورٹ

بھارت میں نفرت انگیز جرائم خطرناک حد تک بڑھ گئے، ایمنسٹی انٹرنیشل

اترپردیش میں 52 سالہ شخص کو گائے کا گوشت کھانے کے شبہ پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔  

ایل او سی عبور کرنا بھارتی بیانیے سے کھیلنے کے مترادف ہو گا، عمران خان

بھارتی بیانیہ کشمیریوں کی مقامی جدوجہد کواسلامی دہشتگردی قراردینےکی کوشش کرتا ہے۔

سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کا پاکستان جانے کا اعلان

بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز